Monday, July 19, 2010

About Hill View Management ہل ویو کی منیجمنٹ



About Hill View Management ہل ویو کی منیجمنٹ

ہل ویو کے چیف کنسلٹنٹ، جناب ولی اللہ خان، گزشتہ کئی عشروں سے کراچی کی جائیدادوں کے معاملات سرگرمی سے طے کرتے رہے ہیں۔ آپ ایک منجھے ہوئے بزنس مین ہیں، اورریئل اسٹیٹ کی دنیا میں ایک قابل اعتبار نام رکھتے ہیں۔


Hill View's Chief Consultant, Mr. Waliullah Khan is serving the Karachi Real-Estate market for past many decades. He is a well known and trusted name in this field.

ہل ویو کے نائب کنسلٹنٹ، جناب ہاشم سید، ریئل اسٹیٹ پروفیشنل فورم کراچی کے ایک سینیئر ممبر، اور ایک سرٹیفائیڈ ریئل اسٹیٹ کنسلٹنٹ ہیں۔ آپ منیجمنٹ، انفورمیشن ٹیکنولوجی، کمیونیکیشن، اور قانون کا ایک وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔


Mr. Hashim Syed, Assistant Consultant, is a Certified Real Estate Professional, and has a wide experience and expertise in Information Technology, Communication, and Law at large.

ہل ویو کو کراچی کے دیگر ریئل اسٹیٹ نیٹ ورکس کا مکمّل 
تعاون حاصل ہے۔


Hill View has a close coordination with other major Real-Estate networks of Karachi.


No comments: